وَ لَہُمۡ عَلَیَّ ذَنۡۢبٌ فَاَخَافُ اَنۡ یَّقۡتُلُوۡنِ ﴿ۚ۱۴﴾

(14 - الشعراء)

Qari:


And they have upon me a [claim due to] sin, so I fear that they will kill me."

اور ان لوگوں کا مجھ پر ایک گناہ (یعنی قبطی کے خون کا دعویٰ) بھی ہے سو مجھے یہ بھی خوف ہے کہ مجھ کو مار ہی ڈالیں

[وَلَهُمْ: اور ان کا] [عَلَيَّ: مجھ پر] [ذَنْۢبٌ: ایک الزام] [فَاَخَافُ: پس میں ڈرتا ہوں] [اَنْ: کہ] [يَّقْتُلُوْنِ: قتل نہ کردیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer