فَکَذَّبُوۡہُ فَاَہۡلَکۡنٰہُمۡ ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیَۃً ؕ وَ مَا کَانَ اَکۡثَرُہُمۡ مُّؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۳۹﴾

(139 - الشعراء)

Qari:


And they denied him, so We destroyed them. Indeed in that is a sign, but most of them were not to be believers.

تو انہوں نے ہود کو جھٹلایا تو ہم نے ان کو ہلاک کر ڈالا۔ بےشک اس میں نشانی ہے۔ اور ان میں اکثر ایمان لانے والے نہیں تھے

[فَكَذَّبُوْهُ: پس انہوں نے جھٹلایا اسے] [فَاَهْلَكْنٰهُمْ: تو ہم نے ہلاک کردیا انہیں] [اِنَّ: بیشک] [فِيْ ذٰلِكَ: اس میں] [لَاٰيَةً: البتہ نشانی] [وَمَا كَانَ: اور نہیں تھے] [اَكْثَرُهُمْ: ان کے اکثر] [مُّؤْمِنِيْنَ: ایمان لانے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer