وَ اتَّقُوا الَّذِیۡۤ اَمَدَّکُمۡ بِمَا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۱۳۲﴾ۚ

(132 - الشعراء)

Qari:


And fear He who provided you with that which you know,

اور اس سے جس نے تم کو ان چیزوں سے مدد دی جن کو تم جانتے ہو۔ ڈرو

[وَاتَّــقُوا: اور ڈرو] [الَّذِيْٓ: وہ جس نے] [اَمَدَّكُمْ: مدد کی تمہاری] [بِمَا تَعْلَمُوْنَ: اس سے جو تم جانتے ہو]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer