And take for yourselves palaces and fortresses that you might abide eternally?
اور محل بناتے ہو شاید تم ہمیشہ رہو گے
[وَتَتَّخِذُوْنَ: اور تم بناتے ہو] [مَصَانِعَ: مضبوط۔ شاندار محل)] [لَعَلَّكُمْ: شاید تم] [تَخْلُدُوْنَ: تم ہمیشہ رہو گے]