| Qari: |
And I do not ask you for it any payment. My payment is only from the Lord of the worlds.
اور میں اس کا تم سے کچھ بدلہ نہیں مانگتا۔ میرا بدلہ (خدائے) رب العالمین کے ذمے ہے
[وَمَآ اَسْـَٔــلُكُمْ: اور میں نہیں مانگتا تم سے] [عَلَيْهِ: اس پر] [مِنْ اَجْرٍ: کوئی اجر] [اِنْ: نہیں] [اَجْرِيَ: میرا اجر] [اِلَّا: مگر۔ صرف] [عَلٰي: پر] [رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ: رب العالمین]