| Qari: |
Indeed in that is a sign, but most of them were not to be believers.
بےشک اس میں نشانی ہے اور ان میں اکثر ایمان لانے والے نہیں تھے
[اِنَّ: بیشک] [فِيْ ذٰلِكَ: اس میں] [لَاٰيَةً: البتہ نشانی] [وَمَا: اور نہ] [كَانَ: تھے] [اَكْثَرُهُمْ: ان کے اکثر] [مُّؤْمِنِيْنَ: ایمان لانے والے]