He said, "My Lord, indeed I fear that they will deny me
انہوں نے کہا کہ میرے پروردگار میں ڈرتا ہوں کہ یہ مجھے جھوٹا سمجھیں
[قَالَ: اس نے کہا] [رَبِّ: اے میرے رب] [اِنِّىْٓ اَخَافُ: بیشک میں ڈرتا ہوں] [اَنْ: کہ] [يُّكَذِّبُوْنِ: وہ مجھے جھٹلائیں گے]