| Qari: |
And I do not ask you for it any payment. My payment is only from the Lord of the worlds.
اور اس کام کا تم سے کچھ صلہ نہیں مانگتا۔ میرا صلہ تو خدائے رب العالمین ہی پر ہے
[وَ: اور] [مَآ اَسْـَٔــلُكُمْ: میں نہیں مانگتا تم سے] [عَلَيْهِ: اس پر] [مِنْ: کوئی] [اَجْرٍ: جر] [اِنْ: نہیں] [اَجْرِيَ: میرا اجر] [اِلَّا: مگر (صرف)] [عَلٰي: پر] [رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ: رب العالمین]