یُدَبِّرُ الۡاَمۡرَ مِنَ السَّمَآءِ اِلَی الۡاَرۡضِ ثُمَّ یَعۡرُجُ اِلَیۡہِ فِیۡ یَوۡمٍ کَانَ مِقۡدَارُہٗۤ اَلۡفَ سَنَۃٍ مِّمَّا تَعُدُّوۡنَ ﴿۵﴾

(5 - السجدۃ)

Qari:


He arranges [each] matter from the heaven to the earth; then it will ascend to Him in a Day, the extent of which is a thousand years of those which you count.

وہی آسمان سے زمین تک (کے) ہر کام کا انتظام کرتا ہے۔ پھر وہ ایک روز جس کی مقدار تمہارے شمار کے مطابق ہزار برس ہوگی۔ اس کی طرف صعود (اور رجوع) کرے گا

[يُدَبِّرُ : وہ تدبیر کرتا ہے] [الْاَمْرَ : تمام کام] [مِنَ : سے] [السَّمَاۗءِ ؛آسمان] [اِلَى الْاَرْضِ : زمین تک] [ثُمَّ : پھر] [يَعْرُجُ : وہ رجوع کرے گا] [اِلَيْهِ : اس کی طرف] [فِيْ يَوْمٍ : ایک دن میں] [كَانَ : ہے] [مِقْدَارُهٗٓ : اس کی مقدار] [اَلْفَ سَـنَةٍ : ایک ہزار سال] [مِّمَّا : اس سے جو] [تَعُدُّوْنَ : تم شمار کرتے ہو]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer