| Qari: |
Have they not seen that We drive the water [in clouds] to barren land and bring forth thereby crops from which their livestock eat and [they] themselves? Then do they not see?
کیا اُنہوں نے نہیں دیکھا کہ ہم بنجر زمین کی طرف پانی رواں کرتے ہیں پھر اس سے کھیتی پیدا کرتے ہیں جس میں سے ان کے چوپائے بھی کھاتے ہیں اور وہ خود بھی (کھاتے ہیں) تو یہ دیکھتے کیوں نہیں۔
[اَوَ: کیا] [لَمْ يَرَوْا : انہوں نے نہیں دیکھا] [اَنَّا نَسُوْقُ : کہ ہم چلاتے ہیں] [الْمَاۗءَ : پانی] [اِلَى : طرف] [الْاَرْضِ : زمین] [الْجُرُزِ : خشک] [فَنُخْرِجُ بِهٖ زَرْعًا : پھر ہم نکالتے ہیں اس سے کھیتی] [تَاْكُلُ : کھاتے ہیں] [مِنْهُ : اس سے] [اَنْعَامُهُمْ : ان کے مویشی] [وَاَنْفُسُهُمْ ۭ : اور وہ خود] [اَفَلَا : تو کیا] [يُبْصِرُوْنَ: دیکھتے نہیں وہ]