| Qari: |
Say, "The angel of death will take you who has been entrusted with you. Then to your Lord you will be returned."
کہہ دو کہ موت کا فرشتہ جو تم پر مقرر کیا گیا ہے تمہاری روحیں قبض کر لیتا ہے پھر تم اپنے پروردگار کی طرف لوٹائے جاؤ گے
[قُلْ : فرما دیں] [يَتَوَفّٰىكُمْ : تمہاری روح قبض کرتا ہے] [مَّلَكُ الْمَوْتِ : موت کا فرشتہ] [الَّذِيْ : وہ جو کہ] [وُكِّلَ : مقرر کیا گیا ہے ] [بِكُمْ : تم پر] [ثُمَّ : پھر] [اِلٰى رَبِّكُمْ : تم اپنے رب کی طرف] [تُرْجَعُوْنَ: لوٹائے جاؤ گے]