| Qari: |
Then he turned to their gods and said, "Do you not eat?
پھر ابراہیم ان کے معبودوں کی طرف متوجہ ہوئے اور کہنے لگے کہ تم کھاتے کیوں نہیں؟
[فَرَاغَ : پھر پوشیدہ گھس کیا] [اِلٰٓى : طرف۔ میں] [اٰلِـهَــتِهِمْ : ان کے معبودوں] [فَقَالَ : پھر کہنے لگا] [اَلَا تَاْكُلُوْنَ : کیا تم نہیں کھاتے]