Is it falsehood [as] gods other than Allah you desire?
کیوں جھوٹ (بنا کر) خدا کے سوا اور معبودوں کے طالب ہو؟
[اَىِٕفْكًا : کیا جھوٹ موٹ کے] [اٰلِــهَةً : معبود] [دُوْنَ اللّٰهِ : اللہ کے سوا] [تُرِيْدُوْنَ : تم چاہتے ہو]