When he came to his Lord with a sound heart
جب وہ اپنے پروردگار کے پاس (عیب سے) پاک دل لے کر آئے
[اِذْ جَاۗءَ :(یاد کرو) جب وہ آیا] [رَبَّهٗ : اپنا رب] [بِقَلْبٍ : دل کے ساتھ] [سَلِـيْمٍ : صاف]