And left for him [favorable mention] among later generations:
اور پیچھے آنے والوں میں ان کا ذکر (جمیل باقی) چھوڑ دیا
[وَتَرَكْنَا : اور ہم نے چھوڑا] [عَلَيْهِ : اس پر۔ اس کا] [فِي : میں] [الْاٰخِرِيْنَ : بعد میں آنے والے]