Then look how was the end of those who were warned -
سو دیکھ لو کہ جن کو متنبہ کیا گیا تھا ان کا انجام کیسا ہوا
[فَانْظُرْ : سو دیکھیں] [كَيْفَ : کیسا] [كَانَ : ہوا] [عَاقِبَةُ : انجام] [الْمُنْذَرِيْنَ : جنہیں ڈرایا گیا]