Who would say, 'Are you indeed of those who believe
(جو) کہتا تھا کہ بھلا تم بھی ایسی باتوں کے باور کرنے والوں میں ہو
[يَّقُوْلُ : وہ کہتا تھا] [اَىِٕنَّكَ : کیا تو] [لَمِنَ : سے] [الْمُصَدِّقِيْنَ : سچے جاننے والے]