And you will not be recompensed except for what you used to do -
اور تم کو بدلہ ویسا ہی ملے گا جیسے تم کام کرتے تھے
[وَمَا تُجْزَوْنَ : اور تمہیں بدلہ نہ دیا جائے گا] [اِلَّا : مگر] [مَا : جو] [كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ : تم کرتے تھے]