And praise to Allah, Lord of the worlds.
اور سب طرح کی تعریف خدائے رب العالمین کو (سزاوار) ہے
[وَالْحَـمْدُ : اور تمام تعریفیں] [لِلّٰهِ : اللہ کے لیے] [رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ : تمام جہانوں کا رب]