| Qari: |
But when it descends in their territory, then evil is the morning of those who were warned.
مگر جب وہ ان کے میدان میں آ اُترے گا تو جن کو ڈر سنا دیا گیا تھا ان کے لئے برا دن ہوگا
[فَاِذَا : تو جب] [نَزَلَ : وہ نازل ہوگا] [بِسَاحَتِهِمْ : ان کے میدان میں] [فَسَاۗءَ : تو بری] [صَبَاحُ : صبح] [الْمُنْذَرِيْنَ : جن کو ڈرایا جاچکا ہے]