But they disbelieved in it, so they are going to know.
لیکن (اب) اس سے کفر کرتے ہیں سو عنقریب ان کو (اس کا نتیجہ) معلوم ہوجائے گا
[فَكَفَرُوْا : پھر انہوں نے انکار کیا] [بِهٖ : اس کا] [فَسَوْفَ : تو عنقریب] [يَعْلَمُوْنَ: وہ جان لیں گے]