| Qari: |
And they have claimed between Him and the jinn a lineage, but the jinn have already known that they [who made such claims] will be brought to [punishment].
اور انہوں نے خدا میں اور جنوں میں رشتہ مقرر کیا۔ حالانکہ جنات جانتے ہیں کہ وہ (خدا کے سامنے) حاضر کئے جائیں گے
[وَجَعَلُوْا : اور انہوں نے ٹھہرایا] [بَيْنَهٗ : اس کے درمیان] [وَبَيْنَ : اور درمیان] [الْجِنَّةِ : جنات] [نَسَـبًا ۭ : ایک رشتہ] [وَلَقَدْ عَلِمَتِ : اور تحقیق جان لی] [الْجِنَّةُ : جنات] [اِنَّهُمْ : بیشک وہ] [لَمُحْضَرُوْنَ : حاضر کیے جائیں گے]