| Qari: |
Or did We create the angels as females while they were witnesses?"
یا ہم نے فرشتوں کو عورتیں بنایا اور وہ (اس وقت) موجود تھے
[اَمْ : کیا] [خَلَقْنَا : ہم نے پیدا کیا] [الْمَلٰۗىِٕكَةَ : فرشتے] [اِنَاثًا : عورت] [وَّهُمْ : اور وہ] [شٰهِدُوْنَ: دیکھ رہے تھے]