But We threw him onto the open shore while he was ill.
پھر ہم نے ان کو جب کہ وہ بیمار تھے فراخ میدان میں ڈال دیا
[فَنَبَذْنٰهُ : پھر ہم نے اسے پھینک دیا] [بِالْعَرَاۗءِ : چٹیل میدان میں] [وَهُوَ : اور وہ] [سَقِيْمٌ : بیمار]