Then the fish swallowed him, while he was blameworthy.
پھر مچھلی نے ان کو نگل لیا اور وہ (قابل) ملامت (کام) کرنے والے تھے
[فَالْتَقَمَهُ : پھر اسے نگل لیا] [الْحُوْتُ : مچھلی] [وَهُوَ : اور وہ] [مُلِـيْمٌ : ملامت کرنے والا]