And indeed, you pass by them in the morning
اور تم دن کو بھی ان (کی بستیوں) کے پاس سے گزرتے رہتے ہو
[وَاِنَّكُمْ : اور بیشک تم] [لَتَمُرُّوْنَ : البتہ گزرتے ہو] [عَلَيْهِمْ : ان پر] [مُّصْبِحِيْنَ : صبح کرتے ہوئے (صبح ہوتے)]