And We left for him [favorable mention] among later generations:
اور ان کا ذکر (خیر) پچھلوں میں (باقی) چھوڑ دیا
[وَتَرَكْنَا : اور ہم نے باقی رکھا] [عَلَيْهِ : اس پر (اس کا ذکر خیر)] [فِي الْاٰخِرِيْنَ: بعد میں آنے والوں میں]