And they denied him, so indeed, they will be brought [for punishment],
تو ان لوگوں نے ان کو جھٹلا دیا۔ سو وہ (دوزخ میں) حاضر کئے جائیں گے
[فَكَذَّبُوْهُ : پس انہوں نے جھٹلایا] [فَاِنَّهُمْ : تو بیشک وہ] [لَمُحْضَرُوْنَ : وہ ضرور حاضر کیے جائیں گے]