اَتَدۡعُوۡنَ بَعۡلًا وَّ تَذَرُوۡنَ اَحۡسَنَ الۡخَالِقِیۡنَ ﴿۱۲۵﴾ۙ

(125 - الصّٰفّٰت)

Qari:


Do you call upon Ba'l and leave the best of creators -

کیا تم بعل کو پکارتے (اور اسے پوجتے) ہو اور سب سے بہتر پیدا کرنے والے کو چھوڑ دیتے ہو

[اَتَدْعُوْنَ : کیا تم پکارتے ہو] [بَعْلًا : بعل] [وَّتَذَرُوْنَ : اور تم چھوڑ دیتے ہو] [اَحْسَنَ : سب سے بہتر] [الْخَالِقِيْنَ : پیدا کرنے والا (جمع)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer