And We left for them [favorable mention] among later generations:
اور پیچھے آنے والوں میں ان کا ذکر (خیر باقی) چھوڑ دیا
[وَتَرَكْنَا : اور ہم نے باقی رکھا] [عَلَيْهِمَا : ان دونوں پر (ان کا ذکر خیر)] [فِي الْاٰخِرِيْنَ : بعد میں آنے والوں میں]