And We saved them and their people from the great affliction,
اور ان کو اور ان کی قوم کو مصیبت عظیمہ سے نجات بخشی
[وَنَجَّيْنٰهُمَا : اور ان دونوں کو نجات دی] [وَقَوْمَهُمَا : اور ان کی قوم] [مِنَ : سے] [الْكَرْبِ : غم] [الْعَظِيْمِ : بڑا]