And We left for him [favorable mention] among later generations:
اور پیچھے آنے والوں میں ابراہیم کا (ذکر خیر باقی) چھوڑ دیا
[وَتَرَكْنَا : اور ہم نے باقی رکھا] [عَلَيْهِ : اس پر (اس کا ذکر خیر)] [فِي الْاٰخِرِيْنَ : بعد میں آنے والوں میں]