| Qari: |
You have fulfilled the vision." Indeed, We thus reward the doers of good.
تم نے خواب کو سچا کر دکھایا۔ ہم نیکوکاروں کو ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں
[قَدْ صَدَّقْتَ : تحقیق تو نے سچ کر دکھایا] [الرُّءْيَا ۚ : خواب] [اِنَّا كَذٰلِكَ : بیشک ہم اسی طرح] [نَجْزِي : ہم جزا دیا کرتے ہیں] [الْمُحْسِنِيْنَ : نیکوکاروں]