My Lord, grant me [a child] from among the righteous."
اے پروردگار مجھے (اولاد) عطا فرما (جو) سعادت مندوں میں سے (ہو)
[رَبِّ : اے میرے رب] [هَبْ لِيْ : مجھے عطا فرما] [مِنَ : سے] [الصّٰلِحِيْنَ : نیک صالح (جمع)]