| Qari: |
And you cannot guide the blind away from their error. You will only make hear those who believe in Our verses so they are Muslims [in submission to Allah].
اور نہ اندھوں کو اُن کی گمراہی سے (نکال کر) راہ راست پر لاسکتے ہو۔ تم تو انہی لوگوں کو سنا سکتے ہو جو ہماری آیتوں پر ایمان لاتے ہیں سو وہی فرمانبردار ہیں
[وَمَآ اَنْتَ : اور آپ نہیں] [بِهٰدِي : ہدایت دینے والے] [الْعُمْىِ : اندھا] [عَنْ ضَلٰلَتِهِمْ ۭ : اس کی گمراہی سے] [اِنْ تُسْمِعُ : آپ نہیں سنا سکتے] [اِلَّا : مگر] [مَنْ يُّؤْمِنُ : جو ایمان لاتا ہے] [بِاٰيٰتِنَا : ہماری آیتوں پر] [فَهُمْ : پس وہ] [مُّسْلِمُوْنَ: فرمانبردار (جمع)]