فَانۡظُرۡ اِلٰۤی اٰثٰرِ رَحۡمَتِ اللّٰہِ کَیۡفَ یُحۡیِ الۡاَرۡضَ بَعۡدَ مَوۡتِہَا ؕ اِنَّ ذٰلِکَ لَمُحۡیِ الۡمَوۡتٰی ۚ وَ ہُوَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ ﴿۵۰﴾

(50 - الروم)

Qari:


So observe the effects of the mercy of Allah - how He gives life to the earth after its lifelessness. Indeed, that [same one] will give life to the dead, and He is over all things competent.

تو (اے دیکھنے والے) خدا کی رحمت کی نشانیوں کی طرف دیکھ کہ وہ کس طرح زمین کو اس کے مرنے کے بعد زندہ کرتا ہے۔ بیشک وہ مردوں کو زندہ کرنے والا ہے۔ اور وہ ہر چیز پر قادر ہے

[فَانْظُرْ : پس دیکھ تو] [اِلٰٓى : طرف] [اٰثٰرِ : آثار] [رَحْمَتِ اللّٰهِ : اللہ کی رحمت] [كَيْفَ يُـحْىِ : وہ کیسے زندہ کرتا ہے] [الْاَرْضَ : زمین] [بَعْدَ مَوْتِهَا ۭ : اس کے مرنے کے بعد] [اِنَّ : بیشک] [ذٰلِكَ : وہی] [لَمُحْيِ : البتہ زندہ کرنے والا] [الْمَوْتٰى ۚ : مردے] [وَهُوَ : اور وہ] [عَلٰي : پر] [كُلِّ شَيْءٍ : ہر شے] [قَدِيْرٌ : قدرت رکھنے والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer