| Qari: |
And We have already sent messengers before you to their peoples, and they came to them with clear evidences; then We took retribution from those who committed crimes, and incumbent upon Us was support of the believers.
اور ہم نے تم سے پہلے بھی پیغمبر ان کی قوم کی طرف بھیجے تو وہ اُن کے پاس نشانیاں لےکر آئے سو جو لوگ نافرمانی کرتے تھے ہم نے اُن سے بدلہ لےکر چھوڑا اور مومنوں کی مدد ہم پر لازم تھی
وَلَقَدْ اَرْسَلْنَا: اور تحقیق ہم نے بھیجے] [ مِنْ قَبْلِكَ : آپ سے پہلے] [رُسُلًا : بہت سے رسول] [اِلٰى : طرف] [قَوْمِهِمْ : ان کی قومیں] [فَجَــاۗءُوْهُمْ : پس وہ ان کے پاس آئے] [بِالْبَيِّنٰتِ : کھلی نشانیوں کے ساتھ] [فَانْتَـقَمْنَا : پھر ہم نے انتقام لیا] [مِنَ : سے] [الَّذِيْنَ اَجْرَمُوْا ۭ : وہ جنہوں نے جرم کیا (مجرم)] [وَكَانَ : اور ہے] [حَقًّا : حق (ذمے)] [عَلَيْنَا : ہم پر (ہمارا)] [نَصْرُ : مدد] [الْمُؤْمِنِيْنَ: مومن (جمع)]