لِیَکۡفُرُوۡا بِمَاۤ اٰتَیۡنٰہُمۡ ؕ فَتَمَتَّعُوۡا ٝ فَسَوۡفَ تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۳۴﴾

(34 - الروم)

Qari:


So that they will deny what We have granted them. Then enjoy yourselves, for you are going to know.

تاکہ جو ہم نے ان کو بخشا ہے اُس کی ناشکری کریں سو (خیر) فائدے اُٹھالو عنقریب تم کو (اس کا انجام) معلوم ہو جائے گا

[لِيَكْفُرُوْا: کہ ناشکری کریں] [ بِمَآ اٰتَيْنٰهُمْ ۭ: اس کی جو ہم نے انہیں دیا] [ فَتَمَتَّعُوْا ۪ : سو فائدہ اٹھا لو تم] [فَسَوْفَ : پھر عنقریب] [تَعْلَمُوْنَ : تم جان لو گے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer