| Qari: |
And it is He who begins creation; then He repeats it, and that is [even] easier for Him. To Him belongs the highest attribute in the heavens and earth. And He is the Exalted in Might, the Wise.
اور وہی تو ہے جو خلقت کو پہلی دفعہ پیدا کرتا ہے پھر اُسے دوبارہ پیدا کرے گا۔ اور یہ اس کو بہت آسان ہے۔ اور آسمانوں اور زمین میں اس کی شان بہت بلند ہے۔ اور وہ غالب حکمت والا ہے
وَهُوَ الَّذِيْ: اور ہی ہے جو] [يَبْدَؤُا : پہلی بار پیدا کرتا ہے] [الْخَــلْقَ : خلقت] [ثُمَّ يُعِيْدُهٗ : پھر اس کو دوبارہ پیدا کرے گا] [وَهُوَ : اور وہ (یہ)] [اَهْوَنُ : بہت آسان] [عَلَيْهِ ۭ : اس پر] [وَلَهُ : اور اسی کے لیے] [الْمَثَلُ : شان] [الْاَعْلٰى : بلند تر] [فِي السَّمٰوٰتِ : آسمانوں میں] [وَالْاَرْضِ ۚ : اور زمین] [وَهُوَ : اور وہ] [الْعَزِيْزُ : غالب] [الْحَكِيْمُ : حکمت والا]