| Qari: |
And of His signs is that He created for you from yourselves mates that you may find tranquillity in them; and He placed between you affection and mercy. Indeed in that are signs for a people who give thought.
اور اسی کے نشانات (اور تصرفات) میں سے ہے کہ اُس نے تمہارے لئے تمہاری ہی جنس کی عورتیں پیدا کیں تاکہ اُن کی طرف (مائل ہوکر) آرام حاصل کرو اور تم میں محبت اور مہربانی پیدا کر دی جو لوگ غور کرتے ہیں اُن کے لئے ان باتوں میں (بہت سی) نشانیاں ہیں
[وَمِنْ اٰيٰتِهٖٓ : اور اس کی نشانیوں سے] [اَنْ : کہ] [خَلَقَ : اس نے پیدا کیا] [لَكُمْ : تمہارے لیے] [مِّنْ اَنْفُسِكُمْ : تمہاری جنس سے] [اَزْوَاجًا : جوڑے] [لِّتَسْكُنُوْٓا : تاکہ تم سکون حاصل کرو] [اِلَيْهَا : ان کی طرف (پاس)] [وَجَعَلَ : او اس نے کیا] [بَيْنَكُمْ : تمہارے درمیان] [مَّوَدَّةً : محبت] [وَّرَحْمَةً ۭ : اور مہربانی] [اِنَّ : بیشک] [فِيْ ذٰلِكَ : اس میں] [لَاٰيٰتٍ : البتہ نشانیاں] [لِّــقَوْمٍ : ان لوگوں کے لیے] [يَّتَفَكَّرُوْنَ : وہ (غورو) فکر کرتے ہیں]