Qari: |
For those it is expected that Allah will pardon them, and Allah is ever Pardoning and Forgiving.
قریب ہے کہ خدا ایسوں کو معاف کردے اور خدا معاف کرنے والا (اور) بخشنے والا ہے
[فَاُولٰۗىِٕكَ: سو ایسے لوگ ہیں] [عَسَى: امید ہے] [اللّٰهُ: اللہ] [اَنْ يَّعْفُوَ: کہ معاف فرمائے] [عَنْھُمْ: ان سے (ان کو)] [وَكَانَ: اور ہے] [اللّٰهُ: اللہ] [عَفُوًّا: معاف کرنیوالا] [غَفُوْرًا: بخشنے والا]