وَ اِنَّ مِنۡکُمۡ لَمَنۡ لَّیُبَطِّئَنَّ ۚ فَاِنۡ اَصَابَتۡکُمۡ مُّصِیۡبَۃٌ قَالَ قَدۡ اَنۡعَمَ اللّٰہُ عَلَیَّ اِذۡ لَمۡ اَکُنۡ مَّعَہُمۡ شَہِیۡدًا ﴿۷۲﴾

(72 - النسآء)

Qari:


And indeed, there is among you he who lingers behind; and if disaster strikes you, he says, "Allah has favored me in that I was not present with them."

اور تم میں کوئی ایسا بھی ہے کہ (عمداً) دیر لگاتا ہے۔ پھر اگر تم پر کوئی مصیبت پڑ جائے تو کہتا ہے کہ خدا نے مجھ پر بڑی مہربانی کی کہ میں ان میں موجود نہ تھا

[وَاِنَّ: اور بیشک] [مِنْكُمْ: تم میں] [لَمَنْ: وہ ہے جو] [لَّيُبَطِّئَنَّ: ضرور دیر لگا دے گا] [فَاِنْ: پھر اگر] [اَصَابَتْكُمْ: تمہیں پہنچے] [مُّصِيْبَةٌ: کوئی مصیبت] [قَالَ: کہے] [قَدْ اَنْعَمَ: بیشک انعام کیا] [اللّٰهُ: اللہ] [عَلَيَّ: مجھ پر] [اِذْ: جب] [لَمْ اَكُنْ: میں نہ تھا] [مَّعَھُمْ: ان کے ساتھ] [شَهِيْدًا: حاضر۔ موجود]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer