لِلرِّجَالِ نَصِیۡبٌ مِّمَّا تَرَکَ الۡوَالِدٰنِ وَ الۡاَقۡرَبُوۡنَ ۪ وَ لِلنِّسَآءِ نَصِیۡبٌ مِّمَّا تَرَکَ الۡوَالِدٰنِ وَ الۡاَقۡرَبُوۡنَ مِمَّا قَلَّ مِنۡہُ اَوۡ کَثُرَ ؕ نَصِیۡبًا مَّفۡرُوۡضًا ﴿۷﴾

(7 - النسآء)

Qari:


For men is a share of what the parents and close relatives leave, and for women is a share of what the parents and close relatives leave, be it little or much - an obligatory share.

جو مال ماں باپ اور رشتہ دار چھوڑ مریں تھوڑا ہو یا بہت۔ اس میں مردوں کا بھی حصہ ہے اور عورتوں کا بھی یہ حصے (خدا کے) مقرر کئے ہوئے ہیں

[لِلرِّجَالِ: مردوں کے لیے] [نَصِيْبٌ: حصہ] [مِّمَّا: اس سے جو] [تَرَكَ: چھوڑا] [الْوَالِدٰنِ: ماں باپ] [وَالْاَقْرَبُوْنَ: اور قرابت دار] [وَلِلنِّسَاۗءِ: اور عورتوں کے لیے] [نَصِيْبٌ: حصہ] [مِّمَّا: اس سے جو] [تَرَكَ: چھوڑا] [الْوَالِدٰنِ: ماں باپ] [وَالْاَقْرَبُوْنَ: اور قرابت دار] [مِمَّا: اس میں سے] [قَلَّ: تھوڑا] [مِنْهُ: اس سے] [اَوْ كَثُرَ: یا زیادہ] [نَصِيْبًا: حصہ] [مَّفْرُوْضًا: مقرر کیا ہوا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer