فَمِنۡہُمۡ مَّنۡ اٰمَنَ بِہٖ وَ مِنۡہُمۡ مَّنۡ صَدَّ عَنۡہُ ؕ وَ کَفٰی بِجَہَنَّمَ سَعِیۡرًا ﴿۵۵﴾

(55 - النسآء)

Qari:


And some among them believed in it, and some among them were averse to it. And sufficient is Hell as a blaze.

پھر لوگوں میں سے کسی نے تو اس کتاب کو مانا اور کوئی اس سے رکا (اور ہٹا) رہا تو نہ ماننے والوں (کے جلانے) کو دوزخ کی جلتی ہوئی آگ کافی ہے

[فَمِنْھُمْ: پھر ان میں سے] [مَّنْ اٰمَنَ: کوئی ایمان لایا] [بِهٖ: اس پر] [وَمِنْھُمْ: اور ان میں سے] [مَّنْ: کوئی] [صَدَّ: رکا رہا] [عَنْهُ: اس سے] [وَكَفٰى: اور کافی] [بِجَهَنَّمَ: جہنم] [سَعِيْرًا: بھڑکتی ہوئی آگ]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer