Qari: |
And what [harm would come] upon them if they believed in Allah and the Last Day and spent out of what Allah provided for them? And Allah is ever, about them, Knowing.
اور اگر یہ لوگ خدا پر اور روز قیامت پر ایمان لاتے اور جو کچھ خدا نے ان کو دیا تھا اس میں سے خرچ کرتے تو ان کا کیا نقصان ہوتا اور خدا ان کو خوب جانتا ہے
[وَمَاذَا: اور کیا] [عَلَيْهِمْ: ان پر] [لَوْ اٰمَنُوْا: اگر وہ ایمان لاتے] [بِاللّٰهِ: اللہ پر] [وَالْيَوْمِ الْاٰخِرِ: یوم آخرت پر] [وَاَنْفَقُوْا: اور وہ خرچ کرتے] [مِمَّا: اس سے جو] [رَزَقَھُمُ: انہیں دیا] [اللّٰهُ: اللہ] [وَكَانَ: اور ہے] [اللّٰهُ: اللہ] [بِهِمْ: ان کو] [عَلِــيْمًا: خوب جاننے والا]