وَ اِنۡ خِفۡتُمۡ اَلَّا تُقۡسِطُوۡا فِی الۡیَتٰمٰی فَانۡکِحُوۡا مَا طَابَ لَکُمۡ مِّنَ النِّسَآءِ مَثۡنٰی وَ ثُلٰثَ وَ رُبٰعَ ۚ فَاِنۡ خِفۡتُمۡ اَلَّا تَعۡدِلُوۡا فَوَاحِدَۃً اَوۡ مَا مَلَکَتۡ اَیۡمَانُکُمۡ ؕ ذٰلِکَ اَدۡنٰۤی اَلَّا تَعُوۡلُوۡا ؕ﴿۳﴾

(3 - النسآء)

Qari:


And if you fear that you will not deal justly with the orphan girls, then marry those that please you of [other] women, two or three or four. But if you fear that you will not be just, then [marry only] one or those your right hand possesses. That is more suitable that you may not incline [to injustice].

اور اگر تم کو اس بات کا خوف ہو کہ یتیم لڑکیوں کے بارےانصاف نہ کرسکوگے تو ان کے سوا جو عورتیں تم کو پسند ہوں دو دو یا تین تین یا چار چار ان سے نکاح کرلو۔ اور اگر اس بات کا اندیشہ ہو کہ (سب عورتوں سے) یکساں سلوک نہ کرسکو گے تو ایک عورت (کافی ہے) یا لونڈی جس کے تم مالک ہو۔ اس سے تم بےانصافی سے بچ جاؤ گے

[وَاِنْ: اور اگر] [خِفْتُمْ: تم ڈرو] [اَلَّا: کہ نہ] [تُقْسِطُوْا: انصاف کرسکوگے] [فِي: میں] [الْيَتٰمٰى: یتیموں] [فَانْكِحُوْا: تو نکاح کرلو] [مَا: جو] [طَابَ: پسند ہو] [لَكُمْ: تمہیں] [مِّنَ: سے] [النِّسَاۗءِ: عورتیں] [مَثْنٰى: دو، دو] [وَثُلٰثَ: اور تین تین] [وَرُبٰعَ: اور چار، چار] [فَاِنْ: پھر اگر] [خِفْتُمْ: تمہیں اندیشہ ہو] [اَلَّا: کہ نہ] [تَعْدِلُوْا: انصاف کرسکو گے] [فَوَاحِدَةً: تو ایک ہی] [اَوْ مَا: یا جو] [مَلَكَتْ اَيْمَانُكُمْ: لونڈی جس کے تم مالک ہو] [ذٰلِكَ: یہ] [اَدْنٰٓى: قریب تر] [اَلَّا: کہ نہ] [تَعُوْلُوْا: جھک پڑو]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer