فَاَمَّا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا بِاللّٰہِ وَ اعۡتَصَمُوۡا بِہٖ فَسَیُدۡخِلُہُمۡ فِیۡ رَحۡمَۃٍ مِّنۡہُ وَ فَضۡلٍ ۙ وَّ یَہۡدِیۡہِمۡ اِلَیۡہِ صِرَاطًا مُّسۡتَقِیۡمًا ﴿۱۷۵﴾ؕ

(175 - النسآء)

Qari:


So those who believe in Allah and hold fast to Him - He will admit them to mercy from Himself and bounty and guide them to Himself on a straight path.

پس جو لوگ خدا پر ایمان لائے اور اس (کے دین کی رسی) کو مضبوط پکڑے رہے ان کو وہ اپنی رحمت اور فضل (کے بہشتوں) میں داخل کرے گا۔ اور اپنی طرف (پہچنے کا) سیدھا رستہ دکھائے گا

[فَاَمَّا: پس] [الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا: جو لوگ ایمان لائے] [بِاللّٰهِ: اللہ پر] [وَاعْتَصَمُوْا: اور مضبوط پکڑا] [بِهٖ: اس کو] [فَسَـيُدْخِلُهُمْ: وہ انہیں عنقریب داخل کرے گا] [فِيْ رَحْمَةٍ: رحمت میں] [مِّنْهُ: اس سے (اپنی)] [وَفَضْلٍ: اور فضل] [وَّ: اور] [يَهْدِيْهِمْ: انہیں ہدایت دے گا] [اِلَيْهِ: اپنی طرف] [صِرَاطًا: راستہ] [مُّسْتَــقِيْمًا: سیدھا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer