وَ الَّذٰنِ یَاۡتِیٰنِہَا مِنۡکُمۡ فَاٰذُوۡہُمَا ۚ فَاِنۡ تَابَا وَ اَصۡلَحَا فَاَعۡرِضُوۡا عَنۡہُمَا ؕ اِنَّ اللّٰہَ کَانَ تَوَّابًا رَّحِیۡمًا ﴿۱۶﴾

(16 - النسآء)

Qari:


And the two who commit it among you, dishonor them both. But if they repent and correct themselves, leave them alone. Indeed, Allah is ever Accepting of repentance and Merciful.

اور جو دو مرد تم میں سے بدکاری کریں تو ان کو ایذا دو۔ پھر اگر وہ توبہ کرلیں اور نیکوکار ہوجائیں تو ان کا پیچھا چھوڑ دو۔ بےشک خدا توبہ قبول کرنے والا (اور) مہربان ہے

[وَالَّذٰنِ: اور جو دو مرد] [يَاْتِيٰنِھَا: مرتکب ہوں] [مِنْكُمْ: تم میں سے] [فَاٰذُوْھُمَا: تو انہیں ایذا دو] [فَاِنْ: پھر اگر] [تَابَا: وہ توبہ کریں] [وَاَصْلَحَا: اور اصلاح کرلیں] [فَاَعْرِضُوْا: تو پیچھا چھوڑ دو] [عَنْهُمَا: ان کا] [اِنَّ: بیشک] [اللّٰهَ: اللہ] [كَانَ: ہے] [تَوَّابًا: توبہ قبول کرنے والا] [رَّحِـيْمًا: نہایت مہربان]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer