Qari: |
They call upon instead of Him none but female [deities], and they [actually] call upon none but a rebellious Satan.
یہ جو خدا کے سوا پرستش کرتے ہیں تو عورتوں کی اور پکارتے ہیں تو شیطان کی سرکش ہی کو
[اِنْ يَّدْعُوْنَ: وہ نہیں پکارتے] [مِنْ دُوْنِهٖٓ: اس کے سوا] [اِلَّآ اِنَاثًا: مگر عورتیں] [وَاِنْ: اور نہیں] [يَّدْعُوْنَ: پکارتے ہیں] [اِلَّا: مگر] [شَيْطٰنًا: شیطان] [مَّرِيْدًا: سرکش]