وَ مَنۡ یُّشَاقِقِ الرَّسُوۡلَ مِنۡۢ بَعۡدِ مَا تَبَیَّنَ لَہُ الۡہُدٰی وَ یَتَّبِعۡ غَیۡرَ سَبِیۡلِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ نُوَلِّہٖ مَا تَوَلّٰی وَ نُصۡلِہٖ جَہَنَّمَ ؕ وَ سَآءَتۡ مَصِیۡرًا ﴿۱۱۵﴾٪

(115 - النسآء)

Qari:


And whoever opposes the Messenger after guidance has become clear to him and follows other than the way of the believers - We will give him what he has taken and drive him into Hell, and evil it is as a destination.

اور جو شخص سیدھا رستہ معلوم ہونے کے بعد پیغمبر کی مخالف کرے اور مومنوں کے رستے کے سوا اور رستے پر چلے تو جدھر وہ چلتا ہے ہم اسے ادھر ہی چلنے دیں گے اور (قیامت کے دن) جہنم میں داخل کریں گے اور وہ بری جگہ ہے

[وَمَنْ: اور جو] [يُّشَاقِقِ: مخالفت کرے] [الرَّسُوْلَ: رسول] [مِنْۢ بَعْدِ: اس کے بعد] [مَا: جب] [تَبَيَّنَ: ظاہر ہو چکی] [لَهُ: اس کے لیے] [الْهُدٰى: ہدایت] [وَ: اور] [يَتَّبِعْ: چلے] [غَيْرَ: خلاف] [سَبِيْلِ الْمُؤْمِنِيْنَ: مومنوں کا راستہ] [نُوَلِّهٖ: ہم حوالہ کردیں گے] [مَا تَوَلّٰى: جو اس نے اختیار کیا] [وَنُصْلِهٖ: اور ہم اسے داخل کرینگے] [جَهَنَّمَ: جہنم] [وَسَاۗءَتْ: بری جگہ] [مَصِيْرًا: پہنچے (پلٹنے) کی جگہ]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer